+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 17:11:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 177.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 7500/7550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 7750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔