+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 15:24:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13250 تک سودے ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔