+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 14:16:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیزی ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 13190 تک ہوے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 13215/20 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 13225/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔