+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 14:09:45
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000 جبکہ سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔