+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 13:37:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13550 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13550 بابا 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13575 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13475 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے اور 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13150 گھوٹکی 13175 اے کے ٹی ڈھرکی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13350/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13940/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے کل 13180/13200 تک اپریل کے سودوں کی مارکیٹ رہ گئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عید کی چھٹیوں میں اچھے پیسے پڑے ہیں اس سے پہلے بھی عید کے بعد پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔