+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2024 12:52:42
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی آج مارکیٹ 400/500 روپیہ تیز ہے اور 17800/18000 روپیہ تک بھاؤ مانگ رہے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔