+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 21:56:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12830/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوڈنگ نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام ہونگے۔ فارورڈ میں بھی اپریل کے سودوں کے 12935/12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔