+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 16:48:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 214/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام ٹھنڈا ہے۔ عید کے بعد ہی دوبارہ کام شروع ہونگے۔