+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 16:43:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 173.5/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ نئے مال دو کلو گیل والے فیصل آباد منڈی میں 7000 روپیہ من کی بیچ ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔