+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 16:42:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے تو آج کام کاج نہیں ہے۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے۔