+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 16:39:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔