+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 14:26:59
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز تھی اور 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا گاہک ہے جس کی وجہ سے بکنگ بہتر ہے 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14478 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مال کم بک ہو کر آئے ہیں مارچ کے مہینے میں اس وجہ سے کافی مارکیٹ تیز ہے۔ تاہم ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔