+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 13:57:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آسٹریلیا سے فروری کے مہینے میں 53818 ٹن ایکسپورٹ ہوا ہے جو کہ جنوری کی نسبت 44% زیادہ ہے۔ جس میں سب سے زیادہ مال پاکستان 22690 ٹن پھر دبئ 21436 ٹن مال یو اے ای نے خریدا ہے۔