+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 13:33:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ بند ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ لوڈنگ شروع ہو گی۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13150 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12840 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12825 گھوٹکی 12865 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13000 مٹیاری 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12935 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔