+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2024 12:48:04
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔