+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2024 16:56:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم کی مارکیٹ نرم ہے جس کیوجہ سے سارے اجناس میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ مارکیٹیں سست ہیں۔