+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 17:25:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ میں اضافی چینی کی ایکسپورٹ کے حوالے سے فل حال فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔ فل حال اگلے اجلاس میں مزید کھپت کی مکمل تفصیلات طلب کی گئ ہیں۔