+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2024 12:06:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10150/10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔