+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2024 17:05:54
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے بیچ انتہائ کم ہے۔