+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2024 16:31:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 176/176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال نہیں لے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل نئے مالوں کے مئ کے سودوں کے تین چار دن پہلے 7700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔