پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں اتحاد 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12970/12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فل حال تیزی کے امکانات ہیں۔