+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2024 14:15:43
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اپریل مئی شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 132.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔