+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2024 13:24:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13450 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13425 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12735/12750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ یہ مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے ریٹ ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں گاہکی بھرپور ہے۔ ایس جی ایم 12775 گھوٹکی 12835 اے کے ٹی ڈھرکی 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12860/12880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودے بھی ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے لے رہے ہیں۔