+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2022 15:44:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہےاور 7885 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔جولائ کے سودوں کے 7935 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10/15 دن سے نیچے گاہکی اتنی اچھی نہیں تھی۔ عید کی چھٹیاں بھی تھیں اور بارشیں بھی تھیں۔ تاہم دو دن سے نیچے گاہکی اچھی ہے۔ تاہم زیادہ تر ڈیلرز حضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ سٹاکسٹ بھی مال لینے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔