+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2024 14:46:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12800 تک کام ہوئے ہیں۔ ایس جی ایم بھی 12800 تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 12810/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12910/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔