+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2024 13:35:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13425 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13175 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12825 یونائٹڈ 12815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ گھوٹکی ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 12825 ایس جی ایم شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔اتفاق 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12975 آر وائی کے روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور باندی 13000 ساہنگھڑ مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 12925/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارچ کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ دوسری جانب فارورڈ کے سودوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔