پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی الائنس 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔