+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2024 15:04:02
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ کل رات 1165 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ تھے 15 مئی شپمنٹ کے۔ جبکہ اپریل شپمنٹ 1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ پر۔ 1165 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 14080 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں 1200 روپیہ من کا فرقہ ہے۔