پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 12875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گھوٹکی 12890 ایس جی ایم 12860 جبکہ اتحاد 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔