+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2024 17:06:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12910/12915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد شوگر ملز 12930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 12930/40 روپیہ کوئنٹل تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے بازار نرم ہوا ہے۔