+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2024 16:08:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں کیش پیمنٹ پر 7425 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔