پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوی ہے اور 12930/12935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12930/12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 13110/13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12880 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مارچ کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے۔