+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2024 14:20:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2600/2700 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2700 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کام کاج نا ہونے کے برابر ہے۔    
ہائبرڈ جوار لوکل 290 جبکہ گنگا اوریجنل 305 روپیہ کلو پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  
 سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔