+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2024 13:21:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13350 سویرہ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13250 روپیہ کوئنٹل کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12925 اتحاد 12950روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائٹڈ 12910 روپیہ کوئنٹل کا ۔ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12866 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13050 آر وائی کے 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور ساہنگھڑ مٹیاری 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔