+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2024 12:39:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔