+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2024 16:51:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 12910/12915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ اپریل سے سودوں کے 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ ہے مارکیٹ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔