+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2024 15:35:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز  13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13250 کمالیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 12940 جبکہ یونائٹڈ 12900 روپیہ کوئنٹل کا ۔ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ گھوٹکی شوگر ملز 12840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13100 آر وائی کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔