+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2024 16:02:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ مارچ 13925 اپریل 13085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔