پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ روٹین میں 5/7 دن لگ جاتے ہیں ڈلوری میں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 135.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔