+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2022 13:11:32
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈینڈ ٹھنڈی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا برانڈ ختم ہو گئی ہے۔  پرولائن جوار بھی مال کم ہیں۔  215/20 جیسے حالات ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2600/50  روپیہ من جیسے حالات ہیں اوکاڑہ منڈی میں۔ ملتان بھی 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔