+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2024 14:42:55
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ہلکے مال 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا نئ کراپ بکنگ کے ریٹ 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ تاہم یہ کراپ ستمبر میں آتی ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 490 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔