پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13450 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل سنٹرل پنجاب کی ملوں سے بھی کافی کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 12960 جبکہ یونائٹڈ 12930 روپیہ روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی شوگر ملز 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13050 آر وائی کے 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12950/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل کافی اچھی ڈیمانڈ تھی کل بہت کام ہوئے ہیں۔ آج کام سست ہے۔