+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2024 12:48:12
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نئ ہلدی مال مکسنگ والے ہیں کوالٹی بھی ہلکی ہے۔ پرانی ہلدی 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں میں 5000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔