+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2024 12:31:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔