+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2024 12:17:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ آج 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 191.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.50 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال ٹریڈرز مال نہیں خرید رہے ہیں رہے ہوئے ہیں نئ فصل آنے پر کام کریں گے۔