+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 16:56:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12950/12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12980/90 جبکہ اپریل کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔