+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 16:45:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے مالوں کے 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔