+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 15:20:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارچ کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اپریل کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔