+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 14:39:49
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2750/2800 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔