+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 14:35:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 12890 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔